Attitude Female Unplugged Cover 




پل پل یہ دل یاد تجھے کرتا رہتا ہے  __  ہر پل تیرے سپنے یوں دیکھا کرتا ہے۔
مانا تونے راستے اپنے بدل دیے  ___  یہ بیچارہ بیتے پل میں ہی رہتا ہے۔
آخری سانس کو بھی تیرے نام کر دیا  __  آخری سانس کو بھی تیرے نام کر دیا۔
خود کر تیری ہی خاطر ناکام کر دیا۔
بدنامیاں ملی تنہایاں بڑھیں  __  بدنامیاں ملی تنہایاں بڑھیں۔

1 comment:

Thanks